the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
امریکہ میں گزشتہ نو صدارتی انتخابات کے عین مطابق پیشن گوئی کرنے والی کمپنی موڈيزنے وائٹ ہاؤس کے لئے اگلے ہفتے ہونے والے انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کی فتح کی پیشن گوئی کی ہے۔ موڈيزکے تجزیہ سے متعلق ماڈل کے مطابق گیس کی کم قیمتیں اور صدر بارک اوباما کے



پرزور حمایت بنیادی وجہ ہے جو محترمہ کلنٹن کی فتح کے حق میں جاتی ہیں۔ موڈيز نے آٹھ نومبر کو ہونے والے انتخابات سے پہلے کل اپنے ماڈل میں آخری تبدیلی کرتے ہوئے پیش گوئی کی کہ محترمہ کلنٹن اپنے حریف ریپبلکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے 206 ووٹوں کے مقابلے 332 الیكٹورل کالج ووٹوں سے جیت درج کریں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.